Loading content...
پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے آ کرجوان بھائی کے دامن کو پکڑ کر روتے ہوئے عرض کیا بھائی!پیاس کی وجہ سے میرا جگر کباب ہو رہا ہے، اورجان لبوں پر آچکی ہے، آپ ہمارے لئے پانی تولیتے آنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار