

Loading content...
صاحب حدائق الانس لکھتے ہیں کہ جس وقت شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام میدان کیلئے تیار ہوئے اورروانگی کے لیے انہوں نے رکاب میں پائوں رکھا تو درِ خیمہ سے آواز آئی مھلا مھلا ٹھہریں ٹھہریں جلدی نہ کریں، پاک شہزادے علیہ الصلواة والسلام نے خیام کا رخ کیا اور درِ خیام پر واپس تشریف لائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار