

Loading content...
اِس واقعہ کو آیت اللہ ہاشم خرانی نے تحریر کیا ہے اور وہ لکھتے ہیں کہ نجف اشرف میں مجھے شیخ جلیل جناب محمد علی شامی نے یہ واقعہ سنایا تھا ،جناب سید ابراہیم دمشقی کی زوجہ جناب محمد علی شامی کی دادی کی بہن تھیں، یہ ماضی قریب کا واقعہ ہے اور میں نے یہ واقعہ کئی کتابوں میں دیکھا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اِس واقعے کے بعد کسی کو اعتراض کا کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی ذات بابرکات کے بارے میں شک کرے یا بحث کرے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار