

Loading content...
یہ پورے تین دن اور تین راتیں روتے ہوئے گزر گئیں جس وقت پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو دوسرے مقام پر پاک مشہد میں سلایا گیا تو سید ابراہیم دمشقیرحمت اللہ علیہ کے ذہن میں خیال آیا کہ کاش میری اولاد نرینہ ہوتی ، گویا انہوں نے زبان حال میں حصول اولادِ نرینہ کی دعا کی، تاریخ شاہد ہے کہ ان کی یہ فریاد مستجاب ہوئی اور انہیں 90 سال کی عمر میں فرزند عطا ہوا، جن کا نام انہوں نے سید مصطفی رکھا، جو اپنے وقت کے بہت بڑے صاحب تقویٰ اور عالم باعمل بزرگ تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار