

Loading content...
جونہی وہ جسد نورانی کو پاک مزار سے باہر لائے سارا مزار پانی سے لبریز ہو گیا ، پھر شام کی عورتیں زیارت کیلئے جمع ہوگئیں ، دوسری طرف حاکم شام نے شایان شان مزار کی تعمیر کا حکم دیا پاکباز کاریگر دوسرے مقام پر مزار بنانے میں مصروف تھے ، یہ مزارِ مقدس پورے تین دن تک تعمیر ہوتا رہا اور آقا سید ابراہیم دمشقیرحمت اللہ علیہ پورے تین دن تک پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو گود میں لے کر بیٹھے رہے، اس دوران انہیں حوائج بشریہ کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہوئی اور نہ ہی انہیں وہاں سے اٹھنا پڑا ، نہ بھوک لگی نہ پیاس لگی، مستورات آتی رہیں اور روتی رہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار