

Loading content...
کافی دیر بعد مزار شگافتہ ہوا تو انہوں نے دیکھا کہ اُس مزار کے اندرسفید لباس میں ایک بہت ہی کم سن شہزادی صلواة اللہ علیہا آرام فرما ہیں، مزار اطہر میں پانی تو موجود ہے مگر جسدِ اطہر کے باہر پانی کی ایک دیوار قائم ہے اور ان کا جسد اطہر پانی سے محفوظ ہے ،وہ فورا ً مزارِ اطہر میں اترگئے ،انہوں نے صلوات وسلام اور اشک فشانی کے ساتھ پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے جسد نورانی کو اٹھایا اور باہر تشریف لے آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار