

Loading content...
حاکم شام نے حکم دیا کہ اب ایک ایک کر کے در اطہر کے قفل کو ہاتھ لگائوتمام علماء نے ہاتھ لگایا مگر تالا نہ کھلا، پھر انہوں نے جناب سید ابراہیم دمشقی رحمت اللہ علیہ کی خدمت میں عرض کیا کہ اب آپ جا کر اس تالے کوہاتھ لگائیں، وہ صلوٰة کا ورد کرتے ہوئے آگے بڑھے ، جیسے ہی انہوں نے تالے کو ہاتھ لگایا تالا خود بخود کھل کر ان کے ہاتھ میں آگیا، تمام لوگ پاک مزار سے دور چلے گئے اس وقت اپنی مستورات کو ساتھ لے کر جناب سید ابراہیم رحمت اللہ علیہ اس سرداب کے اندر چلے گئے اور انہوں نے کدال کے ساتھ مزار اطہر کی کھدائی شر وع کی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار