Loading content...
صبح ہوئی تو شام کی عورتیں اور مرد پاک مزار کے گرد جمع ہوگئے، جن علماء اور صاحب تقویٰ لوگوں کو بلایا گیا تھا انہوں نے غسل کیا، نماز ادا کی اور پاکیزہ لباس پہن کر وہ بھی وہاں پہنچ گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار