

Loading content...
یہ باتیں سن کر حاکم شام نے فیصلہ کیا کہ کل ہم سب ان کے مزار مقدس پہ جائیں گے، مشہد مقدس کے دروازہ پر جو قفل لگا رہتا ہے، ہم سب باری باری اسے ہاتھ لگائیں گے، جس کے ہاتھ میں وہ تالا خود بخود کھل کر آگیا ہم اس شخص کے بارے میں ان کا فرمان تصور کریں گے کہ وہی شخص مزار اقدس کو کھولے اور انہیں باہر لے آئے اور جب تک دوسرا پاک مزار تیار ہوتا رہے وہی شخص انہیں اپنی آغوش میں لے کر بیٹھا رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار