

Loading content...
حاکم شام نے فوراً تمام علماء اور پاک باز لوگوں کو دربار میں پہنچنے کے احکامات جاری کئے ،جس وقت سب لوگ پہنچ گئے تو اس نے تمام صورتحال سے انہیں آگاہ کیا ، اُس وقت تمام افراد نے کہا کہ اس کام میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے، مگر مسئلہ یہ ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی اس قابل نہیں ہے کہ جو اس پاک شہزادی کے مزار اطہر کو کھول سکے یا انہیں پاک مشہد سے نکال کر باہر لا سکے ؟ ہم سب تو گنہگار ہیں اور وہ عصمت کردگار کی مالک شہزادی صلواة اللہ علیہا ہیں، ہم وہ ہاتھ کہاں سے لائیں جو اُن کے جسم اطہر کو مس کر سکیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار