

Loading content...
صبح ہوتے ہی جا کے حاکمِ دربار سے اذن باریابی طلب کیا جو فوراً مل گیا ،انہوں نے دربار میں جا کر حاکم کو ساری بات تفصیل کے ساتھ سنا دی، اس نے کہا کہ آپ پہلے کیوں نہیں آئے اگر پہلے آ جاتے تو آپ کو یہ شرمندگی تو نہ اٹھانی پڑتی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار