

Loading content...
اگلی شب سید صاحب کو بذاتِ خود پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی زیارت نصیب ہوئی انہوںنے ملامت آمیز لہجہ میںان سے خطاب فرمایا،ان کے رخِ انور پر جلال تھا جسے ملاحظہ کر کے سید مرحوم لرزتے ہوئے خواب سے بیدار ہوگئے اور باقی رات انہوں نے صبح کے انتظار میں گزار دی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار