

Loading content...
ایک رات ان کی سب سے چھوٹی دختر نے خواب دیکھا کہ ان کے گھر میں ایک پاک شہزادی تشریف لائی ہیں جو بہت کمسن ہیں ،انہوں نے آ کر اپنا تعارف کراتے ہوئے فرمایا کہ ہم شہنشاہ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی سب سے چھوٹی شہزادی ہیں آپ اپنے والد ماجد سے ہماری طرف سے گزارش کریں کہ حاکم شام جو خلیفہ سلطان عبدالحمید عثمانی کی طرف سے مقررّ کردہ ہے، وہ اسے ہمارا پیغام دیں کہ ہمارے مزار میں پانی داخل چکا ہے اور آہستہ آہستہ ہمارا مزار پانی سے بھرتا جا رہا ہے آپ ہمیں فوراً کسی دوسری جگہ پر منتقل فرمائیں اور وہاں ہمارا روضۂ بھی تعمیر کروائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار