

Loading content...
1280 ہجری بمطابق 1863عیسوی میں خلافت عثمانیہ کا زمانہ تھا ،اُس وقت خلیفہ سلطان عبدالحمید عثمانی حاکم تھا، اس زمانے کی بات ہے کہ شہر دمشق میں ایک سید بزرگوار رہتے تھے، جن کا نام تھاسید ابراہیم دمشقی رحمت اللہ علیہ ، یہ جناب سید مرتضیٰ علم الھدیٰ کے خاندان سے تعلق رکھتے تھے، جس دور کا یہ واقعہ ہے اس وقت ان کی عمر 90سال تھی ، ان کی تین بیٹیاں تھیںاور وہ اولاد نرینہ سے محروم تھے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار