

Loading content...
مؤرخین اتنے فرق خود لکھتے ہیں اور پھر خود ہی انکار بھی کر دیتے ہیں حالانکہ ذکر تقریباً تمام مورخین اور صاحبانِ مقاتل نے کیا ہے ،بحار الانوار، مناقب ابن شہر آشوب، مناقب ابن نما، فصول المہمہ، فوادح حسینیہ، ریاض القدس اور ریاض الاحزان وغیرہ لکھتے تو سب ہی ہیں مگر اکثر شیخ مفید کی طرح اشتباہ کرتے ہیںیعنی وہ پاک معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا اور صغیرہ سین پاک صلواة اللہ علیہا کے واقعات کو آپ میں مدغم کر دیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ میرے لئے بھی ان کے واقعات کو تلاش کرنا اور بیان کرنا مشکل ہوگیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار