

Loading content...
پاک معصومہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا مزاراقدس قبرستانِ غریباں یا مسافراں میں ہے جبکہ پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا پاک مزار پہلے زندان شام میں تھا جو اصل میں مسجد جناب عیسیٰ تھی بروایت دیگر جناب صالح کی مسجد تھی مگر ماضی قریب میں ان کے جسدِ نورانی کو موجودہ زندان سے شمال کی طرف منتقل کیا گیا ہے کیونکہ پرانی لحد میں پانی بھر گیا تھا اور آج وہ مقبرہ اطہر زندان سے شمال کی طرف موجودہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار