

Loading content...
بعد والے مؤرخین نے شیخ مفید کی اتباع کی، مگر ایک اضافہ یہ کردیا کہ باقی دو دختران کے وجود سے ہی انکارکر گئے ، یعنی جو حالات پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا سے متعلق تاریخ میں درج تھے انہیں بیان کرنے کے بعد لکھ دیا کہ غالباً یہ پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا ہی کے واقعات ہیں، یعنی تاریخ جو کچھ بتاتی اس میں یہ اپنے قیاس کو فِٹ کرتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار