

Loading content...
تاجدار کربلا علیہ الصلواة والسلام کی تین دختران کا تصور سب سے پہلے صاحب الاغانی ابوالفرح اصفہانی ملعون نے پیش کیا تھا،ہمارے ایک مستند عالم اور مورخ شیخ مفید نے بھی اپنی کتاب الارشاد میں صرف تین دختران کا ذکر کیاہے، لیکن باقی دختران سے انہوں نے بھی انکار نہیں کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار