

Loading content...
اس طرح شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات واسلام نے اپنی پاک شہزادیوں کی مزید تشخیص کیلئے ہر دختر کی کنیت اپنی پاک ہمشیرگان کے نام پر موزوں فرمائی تھی، پاک صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی کنیت جناب غازی پاک علیہ الصلواة والسلام کی ہمشیر صلواة اللہ علیہا کے پاک نام پر پسند فرمائی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار