

Loading content...
میرا عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ تاجدار کربلا، نقطہئِ دائرۂ انما، شبستان رب الارباب، لخت دل رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پانچ پاک فرزند اور پانچ دختران پاک تھیں اور یہ پانچوں فرزند کربلا میں موجود تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار