

Loading content...
تاجدارِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی پانچویں دختر پاک کا نام پاک جناب غازی پاک علیہ الصلواة والسلام کی پاک ہمشیر کے نام پر ہے، یعنی جناب(ر ق ی ہ صلواة اللہ علیہا) یہ پاک بی بی شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام سے بڑی اور پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا سے اندازاً ایک برس چھوٹی ہیں، ان کا مزارِ اقدس آج تک زندان شام میں ہے، یہ جگہ آجکل مسجد عیسیٰ کے نام سے مشہور ہے، زائرین کرام ان کا پاک مزار کا مشاہدہ کر چکے ہیں اور مشاہدے پر دلیل نہیں ہوتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار