

Loading content...
دوسری پاک دختر وہ ہیں کہ جن کی شادی کا اہتمام شہنشاہِ معظم علیہ الصلواة والسلام نے بہت کٹھن حالات میں سرزمینِ کربلا پر کیا تھا ،یعنی یہ پاک بنی صلوات اللہ علیھا ہیںجن کا عقد شبِ عاشورشہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ کیا گیا تھا اس شادی کا مسئلہ بھی متنازعہ ہے، مگر اس پر مکمل بحث میں اُن کے واقعات میں کر چکا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار