

Loading content...
ذاکرین بتاتے ہیں کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی دختر ان کی تعداد تین ہے ، مگر جس وقت واقعات سامنے آتے ہیں اور وہ انہیں تقسیم کرنے بیٹھتے ہیں تو نا آشنائے حقیقت واقعات کو غلط کہہ کر اپنی لا علمی کا ڈھنڈھورا پیٹتے ہیں کہ یہ واقعہ یوں نہیں بلکہ یوں ہے ، کیونکہ ان کے دماغ میں تین دختران کا نظریہ راسخ ہو چکا ہے،اس لیے وہ اپنی اصلاح کرنے کی بجائے ان واقعات کی تکذیب کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار