

Loading content...
اے خالقِ اکبر! اب تو خود انصاف کر کہ ظالمین نے اتنا بڑاظلم کیوں کیا ؟ انہوں نے دوڑتے ہوئے گھوڑے سے میرے لخت جگر کو بے رحمی سے کیوں اتارا ؟ تیری ذات بہتر جانتی ہے کہ کس طرح میں نے اپنے لخت جگر کو زمین پر آتے ہوئے دیکھا تھا اور کس طرح اس کا سر اپنی آغوش میں لیا تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار