

Loading content...
اے عادل حقیقی ! یہ میرے مظلوم بیٹیعلیہ الصلواة والسلام کا وہ لباس ہے کہ جو انہوں نے وداعِ آخر کے وقت اپنی پاک ہمشیرؐسے خصوصی طور پر طلب فرما کر زیب تن فرمایا تھا، اس پر میرے مظلوم لعل کا خون بھی دیکھ اور یہ بھی دیکھ کہ اس پر تیروں، نیزوں، اور تلواروں کے کتنے نشان ہیں؟ کیا اس کی کوئی جگہ ایسی بھی نظر آتی ہے کہ جہاں امت کے کسی تحفے کا نشان موجود نہ ہو ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار