

Loading content...
جب تک میں منتقم حقیقی کے سامنے نہیں جاؤں گی میں اسے خود سے جدا نہیں کروں گی ،بروزِ جزاء و سزا میں یہی خون آلودہ لباس لے جا کر عرش الٰہی کے سامنے فریاد کروں گی کہ٭ الٰہی ھذا قمیص الحسین علیہ الصلواة والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار