

Loading content...
پاک معصوؐمہ صلواة اللہ علیہا نے اہل حرم صلواة اللہ علیہین کو بتایا کہ پاک دادی صلواة اللہ علیہا مجھے گلے سے لگا کر ماتم کرتی رہیں جناب مریم، جناب حوا، اور جناب آسیہ روتی رہیں، پھر پاک دادی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا یہ توبتائو کہ میری بیٹیوں کا کیا حال ہے؟ اُس وقت میرے ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے اور بے ساختہ میرے منہ سے نکلا ہائے بازارِ شام اورمیں تڑپ کر پاک دادی صلواة اللہ علیہا کے سینے سے لگ گئی، میں بین کر کر کے روتی رہی، میری جدہ طاہرہ صلواة اللہ علیہا مجھے تسلیاں دیتی رہیں، پھر روتے ہوئے فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار