

Loading content...
جس وقت انہوں نے ماتم کرنا شروع کیا تو میں نے عرض کیا دادی جان صلواة اللہ علیک!آپ تو جنت کے پر سکون ماحول میں رہتی ہیں یہاں حوریں آپ کی خدمت گار ہیں یہاں آپ کو تو ہر قسم کا آرام میسر ہے مگر دادی جان ہمارے دکھوں پر بھی تو نگاہ فرمائیں آج کل ہمارا مسکن زندانِ شام ہے جہاں شامی ملاعین ہمارے نگران ہیںدادی جان صلواة اللہ علیک ہماری گزر اوقات بڑی تکلیف دہ ہے، ہمیں تو اب کوئی پرسہ دینے بھی نہیں آتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار