

Loading content...
پاک دادی صلواة اللہ علیہا روتی ہوئی کھڑی ہو گئیں اور انہوں نے اپنے رخساروں پر ماتم کرنا شروع کر دیا ، مستوراتِ انبیاء بھی شریک ماتم ہوئیں، ہائے حسینؐ ہائے حسینؐ کی صدائوں کے ساتھ پوری جنت گونج اٹھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار