Loading content...
بچوں کا ایک دستور ہوتا ہے کہ کسی بھی تکلیف کو وہ اس وقت تک خاموشی سے برداشت کرتے ہیں کہ جب تک وہ ماں کی گود سے دور ہوں، ماں کی آغوش میسر آتے ہی وہ اپنے دکھ درد بار بار بیان کرتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار