

Loading content...
پاک سین صلواة اللہ علیہا نے اپنا جھکا ہوا سر اٹھایا، اپنے رخ انور سے پریشان زلفیں ہٹائیں اور مجھے دیکھتے ہی اپنے سینے سے لگا لیا ، اس وقت میں نے آنکھیں بند کر لیں مجھے وہاں اتنا سکون ملا کہ کچھ وقت کیلئے تو تمام دکھ درد بھول گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار