

Loading content...
پاک معصوؐمہ صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے فرمایا کہ جس وقت شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں پاک دادی صلواة اللہ علیہا کی آغوش کے سپرد فرمایا تو اس وقت بھی ان کی آنکھیں بدستور بند رہیں، میں نے آہستہ آہستہ ان کے رخساروں کے ساتھ اپنے رخسار ملا کر عرض کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار