

Loading content...
پاک دادی صلواة اللہ علیہا آنکھیں بند کر کے گریہ کرنے میں مصروف تھیں کہ نانا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے لے جا کر ان کی گود میں بٹھا دیا … پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا جس وقت بچپن کے لہجے میں پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا اور دیگر مستورات کے سامنے خواب بیان فرما رہی تھیں تو تمام مستورات صلواة اللہ علیہین پر اُس وقت ایک رقت طاری تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار