

Loading content...
ان کے دونوں ہاتھ سر پر تھے اور یوں گریہ فرما رہی تھیں کہ جیسے مائیں اپنے بیٹوں کی لاش پر بین کرتی ہیں، پاک والدہ صلواة اللہ علیہا انہیں تسلیاں دے رہی تھیں، مگر ان کے گریہ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، انہوں نے ایک عجیب رنگ بنایا ہوا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار