

Loading content...
نانا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کافی دیر تک مجھے پیار بھی کرتے رہے اور گریہ بھی فرماتے رہے، پھر مجھے گود میں اٹھا کر سینے سے لگا کر اس قصرِیاقوت کی طرف روانہ ہوئے اندر پہنچ کر میں نے دیکھا کہ وہاں بھی صف ماتم بچھی ہوئی ہے میری دادی پاک صلواة اللہ علیہا جناب حوا، جناب مریم، جناب آسیہ، جناب مادر موسیٰ سلام اللہ علیہم کے درمیان میں تشریف فرما ہیں اور ان کے ساتھ ملیکة العرب سین پاک صلواة اللہ علیہا بھی تشریف فرما ہیں، جنہوں نے میری پاک دادیصلواة اللہ علیہا کو سہارا دیا ہوا ہے،ان کی کیفیت یہ تھی کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار