

Loading content...
پاک ناناصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روتے ہوئے ہمیں گلے سے لگالیا ، سر کو بوسہ دیا اور روکر فرمایا بیٹی آپ کے سر میں سے مجھے اپنے بیٹے حسین علیہ الصلواة والسلام کی خوشبو آرہی ہے، میں نے عرض کیا نانا جانصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت ظالم ظلم کرکے چلا گیاتو اُس وقت میں نے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام کے گلوئے مبارک کا جاری خون اپنے ہاتھوں میں لے کر اُس سے اپنا سررنگین کیا تھا،جس کی خوشبو آج تک موجود ہے نانا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کی شہادت کی ایک عینی گواہ میں بھی ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار