Loading content...
میں نے ان کے قریب جا کر ادب سے سلام عرض کیا اور عرض کیا نانا جانؐ! میں آپ کے غریب الوطن فرزند جناب حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کی بیٹی ہوں اور آپ سے ملنے آئی ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار