

Loading content...
بھائی جس دن سے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام رخصت ہوئے ہیں اس دن سے آج تک میں ایک رات بھی چین سے نہیں سو سکی، جن مشکل مراحل میں سے گزر کر ہم یہاں پہنچے ہیں وہ سب بھی آپ کو معلوم ہیں، آج مجھے تھوڑی دیر کے لیے نیند آگئی تو میں نے خواب میں دیکھا کہ جنت کا ایک عظیم نورانی قصر ہے جو سرخ یاقوت کا بنا ہوا ہے جس کے ستون زبرجد کے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار