

Loading content...
الغرض رات کا کوئی وقت تھا کہ پاک معصوؐمہ صلواة اللہ علیہا نے گریہ کرنا شروع کیا، سب تسلیاں دیتے رہے مگر پاک معصوؐمہ صلواة اللہ علیہا کے گریہ میں کمی نہیں آئی،جناب امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام نے آ کرپاک بہن کو آغوش میں لیا اور پیار کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ کیوں رو رہی ہیں؟ پاک معصوؐمہ صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے جواب دیا کہ میںنے ابھی ابھی ایک خواب دیکھا ہے، امام پاک علیہ الصلواة والسلام نے پوچھا کہ آپ نے خواب میں کیا دیکھا ہے؟روتے ہوئے فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار