

Loading content...
پاک معصوؐمہ صلواة اللہ علیہا سے روایت ہے کہ جس وقت ہم نے یہ خواب دیکھا تو ہمارا نور محل میں وہ چوتھا دن تھا… اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اگر یہ خواب دربار میں بیان ہوا بھی ہے تو کسی اور کی زبان سے بیان ہوا ہے یعنی یہ خواب معصوؐمہ پاک صلواة اللہ علیہا نے خود دربار میں نہیں سنایا،کیونکہ دربار کی پیشیوں کا سلسلہ ختم ہو چکا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار