

Loading content...
تمام عزادار آنسوؤں کی اس برسات کے دوران دعا کریںکہ ان پاک طیبہ وطاہرہ مستورات صلواة اللہ علیہن کا انتقام جلد ہو ان کے منتقم حقیقی ہمارے بارہویں آقا عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور جلدی ہویہ تمام پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہین،دوبارہ وطن میں آباد ہوں پھر اپنے جوان بیٹوں کے سر پر سہرے سجائیں ان کے دکھی دلوں کی امیدیں مرادیں پائیں سب مل کر دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار