

Loading content...
جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ خدا کسی شریف پر مشکل وقت نہ آنے دے کیونکہ جب کسی شریف پر مشکل وقت آجاتا ہے تو دوست آنکھیں پھیر جاتے ہیں،دشمن گستاخ ہوجاتے ہیں، یہ ساری بات مقدر کی ہے،ہمارا کسی پر گلہ بھی نہیں ہے کیونکہ جن بہنوں کے بھائی ہی انہیں چھوڑ کر چلے جائیں تو پھر ان کے بخت زوال پذیر ہوجاتے ہیں، پھر انہیں بے وارث سمجھ کر ہرکوئی ظلم کرتا ہے،ہمارے سروں پر بھی جب تک پاک بھائیوں کا سایہ رہا ہر کوئی ہماری عزت و تکریم کرتا رہا مگر بھائیوں کے بعد آج ہماری خبرگیری کرنے والا بھی کوئی نہیں ہے ہمیںتسلی یا دلاسہ دینے والا بھی کوئی نہیںہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار