

Loading content...
اُس ضعیفہ نے زندان کی دیوارکے ساتھ سر ٹکرا ٹکراکر عرض کیامیں نے یہ دعا تو نہیں مانگی تھی مجھے آپ کی اِس حالت میں زیارت ہو؟ میرے تو وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ آپ اس طرح شام آجائیں گی،خدا جانے سرکاؐرِ وفا علیہ الصلواة والسلام کے ہوتے ہوئے آپ کو اس حال تک کس نے پہنچایا ہے؟آپ تو عرش کے مکین تھے، زندان تو آپ کے شایانِ شان ہی نہیں تھا، آپ کو یہاں دیکھنے سے پہلے مجھے موت آ جاتی تو بہتر تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار