

Loading content...
جس وقت پاک بی بی صلواة اللہ علیہانے فرمایا کہ آپ کو پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہاکی زیارت بھی آج ہی ہو گی تو اس وقت اس ضعیفہ نے عرض کیا کہ یہ ناممکن ہے ، کیونکہ مدینہ یہاں سے اتنی دور ہے کہ میں وہاں ایک دن میں پہنچ ہی نہیں سکتی اور میری پاک مخدومہ بی بیؐ صلواة اللہ علیہا توشام آ ہی نہیں سکتیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار