

Loading content...
ضعیفہ نے جلدی سے سوال کیا کہ کیا مجھے مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کی زیارت نصیب ہو جائے گی ؟ پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ آج ہی ہوگی،اس نے عرض کیا میں نے سنا ہے پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا نوخیز جوان بے حد حسین ہے، کیا مجھے ان کی بھی زیارت ہو سکے گی؟ آپ نے فرمایا وہ بھی آج ہی ہوگی، وہ ضعیفہ بہت خوش ہوئی، فوراً عرض کیاکہ کیا مجھے میری طیبہ وطاہرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی زیارت بھی ہوگی؟ پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ ہاں وہ بھی آج ہی ہوگی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار