

Loading content...
جیسے جیسے وہ مستور پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کا ذکر کرتی گئی ویسے ویسے فاتح شام بی بی صلواة اللہ علیہا کو اپنا آباد و شاد گھر یاد آتا گیا اور آنکھوں سے آنسوجاری ہو گئے ، روتے ہوئے فرمایا کہ آج آپ کی تمام دعائیں قبول ہوگئی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار