

Loading content...
جس وقت سیدة النساء العالمین صلواة اللہ علیہا کا دنیا سے وصال الیٰ اللہ ہوا تو اس کے بعد ہمارے گھروالے شام میں منتقل ہوکر آگئے ، اُس دن سے آج تک میں نے اپنے گھر والوں کی بہت منت سماجت کی ہے کہ مجھے کم از کم ایک مرتبہ توجناب شریکتہ الحسینؐ مخدومہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی اور ان کے پاک بھائیوں کی زیارت کیلئے مدینہ لے چلو مگر میری کوئی سنتا ہی نہیںہے، آخر میںنے یہ معمول بنا لیا ہے کہ یتیموں اور اسیروں کی خدمت کر کے ان سے دعا کرواتی ہوں کہ مجھے میری پاک معظمہ مخدومہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی زیارت نصیب ہوجائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار