

Loading content...
اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے ،عرض کرتی ہیں بی بی میرا بچپن مدینہ کی گلیوں میں گزرا ہے، میں ملکہ عالمین سیدہ صلواة اللہ علیہا کی خدمت گزار تھی اور مجھے یہ شرف بھی حاصل ہے کہ میں دونوں جہانوں کی مالک سیدةالنساء العالمین صلواة اللہ علیہا کے دونوںپاک شہزادوں یعنی پاک حسنین شریفین علیہما الصلواة والسلام کی نعلین بردار رہی ہوںاور مجھے یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ میں شریکتہ الحسین بی بی صلواة اللہ علیہا کی خادمہ بھی رہی ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار