

Loading content...
اب میں واپس اپنے مقصد کی طر ف آؤں کہ زندانِ شام میں جتنے دن خاندانِ تطہیر علیہم الصلواة والسلام کا قیام رہا، اس دوران کے بہت سے واقعات مؤرخین نے تحریر کئے ہیں یہ بھی تحریر کیا ہے کہ جتنے دن پاک پردہ دراران توحید و رسالت صلواة اللہ علیہینکا قیام شام میں رہا آسمان کا رنگ سرخ رہا، اُس دوران اگر کوئی درخت کاٹا جاتا تو شاخوں سے تازہ خون جاری ہو جاتا ،اگر کوئی شخص کسی پہاڑ سے پتھر اٹھاتا تو نیچے سے خون جاری ہو جاتا ،رات کو فضا میں سے رونے کی آوازیں آتیں، رات کو شبنم کی طرح خون برستا رہتا، اس دوران جو واقعات پیش آئے میں ان میں سے ایک دو کا تذکرہ یہاںکرنا چاہتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار