

Loading content...
زمانہ ٔ قدیم میں رہائشی آبادی کافی کشادہ ہوتی تھی یعنی اس وقت تنگ شہروں کا رواج نہیں تھا بلکہ تنگ شہروں کا رواج دوسری صدی ہجری میں شروع ہوا اور آٹھویں صدی ہجری تک جاری رہا ، شہروں کو تنگ کرنے کی وجہ شہر کی حفاظت تھی کیونکہ کھلی گلیوں میںد شمن کی فوج کو روکنا مشکل ہوتا تھا، پھر گھوڑوں کی یلغار کا سامنا کرنا اس سے بھی مشکل ہو جاتا ، اس لئے بعد میں شہروں کوگنجان کر دیا گیا تاکہ تنگ گلی میں کھڑے ہو کر چند آدمی بھی آتی ہوئی فوج کو روک سکیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار